ڈومیسائل قانون تبدیلی یو این قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،حریت رہنما
اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) حریت رہنما الطاف احمد بٹ نے کہا ہے لاک ڈاون کی آرڑ میں مقبوضہ جموں کشمیر ڈومِسائل قانون تبدیل کردیا گیا ہے، حریت پسند عوام اسکو نہیں مانتے ہیں.
مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کے حقوق سے متعلق بات کرتے ہوئے!-->!-->!-->…