سکول بند،فیسوں کی ادائیگیاں جاری، تعلیمی ادارے کھلنے پراتفا ق نہ سکا

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )وفاقی و صوبائی حکومتوں نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کردی ، صرف خیبر پختونخوا تعلمی ادارے کھولنے کا حامی ہے ، بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں بند سکولوں کی فیسیں نہ لینے پر

پشاور کی سکھ صحافی من میت کور برطانیہ میں ایورڈ کیلئے نامزد

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان کی سکھ صحافی خاتون من میت کور کو برطانیہ میں ایک ایوارڈ کے لیے نامزد کر لیا گیا،من میت کہتی ہیں مجھے اس لئے نامزد کیا کہ میں نے پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی اور اقلیتوں کے لیے کام

وسیم اکرم کا کردار مشکوک، پی سی بی سے الگ کیا جائے،عامر سہیل

فوٹو: فائل اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک )سابق کپتا ن اور جارح مزاج اوپننگ بیٹسمین عامر سہیل نے وسیم اکرم کو پاکستان کرکٹ بورڈ سے الگ کرکے احتساب کرنے کا مطالبہ کردیا۔ عامر سہیل نے ایک ٹی وی انٹر ویو میں انکشاف کیا ہے کہ 1996کے ورلڈ کپ میں

پشاور میٹرو منصبوبہ پر سپریم کورٹ پہلے برہم ہوئی پھر۔

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے پہلے پشاور میٹرو منصبوبے کی تاخیر پر سخت ریمارکس دیئے بعد میں پشاور ہائی کورٹ کے فیصلہ کے خلاف حکم امتناعی میں توسیع دے دی۔ سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کیس کی سماعت

کورونا سے اموات535، متاثرین کی تعداد23ہزار274ہو گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا سے مزید21افراد جاں بحق ہونے کے بعد مرنے والوں کی مجموعی تعداد 535ہوگئی ہے ، اب تک مصدقہ مریضوں کی تعداد 23274 ہو چکی ہے۔ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 194 افراد انتقال کرچکے،

تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر1200 کمروں 3 قرنطینہ سینٹرز قائم

فوٹو :این ڈی ایم اے اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) تفتان، چمن اور طورخم بارڈر پر1200 کمروں پر مشتمل تین قرنطینہ سینٹرز قائم کر دئیے کچھ پر ابھی کام جاری ہے . ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق تفتان میں 600، جبکہ چمن اور طورخم

بھارتی فوجی قیادت کے بیانات پر ترجمان پاک فوج کاجواب

فوٹو: فائل راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ سے صورتحال انتہائی کشیدہ اور سویلین ہلاکتوں کی تعداد دن بدن بڑھ رہی ہے۔ بھارت اندرونی مسائل سے توجہ

سعودی عرب میں ہزاروں پاکستانی رل گئے، سفیر اور سفارتخانہ بے خبر

فوٹو : آر ٹی نیوز فائل جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی عرب میں مقیم ہزاروں پاکستانی محنت کش بے روزگار ہونے کے بعد اپنی پناہ گاہوں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں،سفارتخانہ ان کے مسائل سے بے خبر ہے. ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں ہزاروں

صوبوں کومرکز کوٹیکس دینے والے کارروبارروکنے کااختیارنہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام )سپریم کورٹ نے ملک میں کورونا وائرس کی روک تھام کے اقدامات پر صوبوں اور وفاقی حکومت کو عالمی وبا سے متعلق یکساں پالیسی بنانے کے لیے ایک ہفتے کا وقت دے دیا، کہا یکساں پالیسی بنائیں ورنہ عبوری حکم جاری کریں

وزیراعظم کا ٹائیگر فورس آپریشنل کرنے، لاک ڈاون بتدریج کھولنے کااعلان

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کورونا ریلیف ٹائیگر فورس کو آج سے ملک بھر میں آپریشنل کرنے کا اعلان کردیا، وزیراعظم نے اس عزم کااظہار کیا کہ کورونا وبا کنٹرول میں ہے اور جلد اس پر مکمل قابو پالیں گے۔ پاکستان تحریک