پاک آرمی نے عالمی فوجی مقابلہ مسلسل تیسری بار جیت لیا
راولپنڈی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فوج نے برطانیہ میں ہونے والا عالمی فوجی مقابلہ مسلسل تیسری بار جیت کر اپنی برتری ثابت کردی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان آرمی کی ٹیم نے برطانیہ کی رائل!-->!-->!-->…