مسئلہ فلسطین کا حل اولین ترجیح ہے،سعودی وزیرخارجہ
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین کا حل سعودی عرب کی اولین ترجیح ہے۔
فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر متعلقہ ادارے کو روانہ کیے گیے مکتوب میں سعودی وزیر!-->!-->!-->…