ڈسکہ،الیکشن کمیشن کا فیصلہ ختم نہیں کرسکتے ، اپنا فیصلہ دینگے،سپریم کورٹ
اسلام آباد:اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ڈسکہ میں دوبارہ ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ختم کرنے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی، عدالت نے کہا کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ دوبارہ الیکشن ہوں یا پھر چند پولنگ سٹیشنز پر، جہاں بد!-->…