پاکستان کا نمبر ون بیٹسمین او ر بالر کون؟ایک سال کی رپورٹ
محبوب الرحمان تنولی
اسلام آباد: پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ میں محمد رضوان 52.90کی اوسط سے529رنز بنا کرسال کے ٹاپ سکورر ہیں اظہر علی کانمبر دوسرا اور فہیم اشرف تیسرے نمبر پر ہیں جب کہ باولنگ میں یاسر شاہ 22وکٹوں کے ساتھ پہلے شاہین شاہ دوسرے!-->!-->!-->…