فواد چوہدری کا الیکشن کمیشن کو خط ،عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کولکھے گئے خط میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے گروپ سمیت الیکشن کا بائیکاٹ کیا ہے۔خط میں…

مسلم لیگ ن نے 51 حلقے کیوں خالی چھوڑے؟ یاچھڑواے گئے؟ نئی بحث شروع

فوٹو: فائل لاہور: مسلم لیگ ن نے 51 حلقے کیوں خالی چھوڑے؟ یاچھڑواے گئے؟ نئی بحث شروع، ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں طارق فضل چوہدری کا آبائی حلقہ ایک آزاد امیدوار کیلئے خالی چھوڑنے سے بھی سوالات نے جنم لیا. این اے 48 میں گزشتہ سال ن لیگ کے…

شعیب ملک کے اہل خانہ ثانیہ کے حامی بن گئے، دوسری شادی کا بائیکاٹ کیا

فوٹو: انسٹاگرام اسلام آباد: شعیب ملک کے اہل خانہ ثانیہ کے حامی بن گئے، دوسری شادی کا بائیکاٹ کیا، اس بات کی تصدیق شعیب ملک کے بہنوئی عمران ظفر نے جیو نیوز سے گفتگو کے دوران کیا. انھوں نے بتایا کہ پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ…

پاکستان کلین سویپ سے بچ گیا، پانچویں میچ میں نیوزی لینڈ کو 42 رنز سے شکست

فوٹو: ایکس پی سی بی  کرائسٹ چرچ: پاکستان کلین سویپ سے بچ گیا، پانچویں میچ میں نیوزی لینڈ کو 42 رنز سے شکست دے دی، کم سکورنگ میچ میں سیریز میں پہلی بار باولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی اور 135 رنز کے ٹوٹل کا دفاع کیا. پارٹ ٹائم آف اسپنر…

توشہ خانہ تحائف کا تخمینہ دبئی میں بھارتی دکاندار سے لگوانے کاانکشاف

فوٹو: فائل راولپنڈی: توشہ خانہ تحائف کا تخمینہ دبئی میں بھارتی دکاندار سے لگوانے کاانکشاف، ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی جیولری کو 300 کروڑ روپے تک پہنچا دیا گیا۔ یہ انکشاف آج پاکستان تحریک انصا ف کے قائد عمران خان نے کیاہے ان کا کہنا ہے کہ…

معلومات ایک موٴثر ہتھیار ،اس تک رسائی ہرشہری کا حق ہے،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی کاکہنا ہے کہ عوام کے پیسے سے چلنے والا ہر ادارہ عوام کا ہے، عوامی ٹیکس سے چلنے والے ہر ادارے سے متعلق معلومات شہریوں کو ملنی چاہیے۔معلومات ایک موٴثر ہتھیار ہے اور اس تک رسائی ہرشہری…

نصف صدی بعد چاند پر جانے والا مشن سمندر میں گر کر تباہ

فائل:فوٹو نیویارک: گزشتہ ہفتے نصف صدی بعد چاند پر اترنے کیلئے روانہ کیا گیا امریکی مشن بحر الکاہل میں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے 8 جنوری آسٹرو بائیوٹک ٹیکنالوجی نامی کمپنی کے پیریگرین (Peregrine) لینڈر کو چاند کی جانب…

پنجاب میں عام انتخابات کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری

فائل:فوٹو لاہور: پنجاب میں عام انتخابات میں فول پروف انتظامات اور سکیورٹی کے لیے 4 ارب 10 کروڑ روپے فنڈ کی منظوری دے دی گئی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مناواں میں پنجاب کینسر کیئر ہسپتال…

جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کے لیے خط لکھ دیا۔ ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے اسلام آباد ہائی کورٹ اور وزارت قانون انصاف کو خط ذریعے آگاہ کیا ہے کہ وہ طبیعت کی…

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا میں علیحدگی کی وجہ سامنے آگئی

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور سابقہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا میں طلاق کی وجہ بھی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق ثانیہ مرزا نے شعیب ملک سے طلاق لی ہے، وہ شعیب ملک کے دوسری خواتین کے ساتھ میل ملاپ سے خوش نہیں…