ملک بھر میں مون سون بارشوں کی دبنگ انٹری ،بادل برسنے پر شہریوں کے چہر ے کھل اٹھے

فائل:فوٹو اسلام آباد/لاہور/ کراچی/ پشاور/کوئٹہ: ملک بھر میں مون سون بارشوں نے دبنگ انٹری دیدی، کہیں تیزبارش اور کہیں رم جھم سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔بادل برسنے پر گرمی اورحبس کے ستائے شہریوں کے چہر ے کھل اٹھے۔ اسلام آباد، راولپنڈی، ایبٹ…

غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: غزہ میں اسکول کے قریب پناہ گزین کیمپ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 29 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔حکام نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے جنوبی غزہ میں خان…

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ، 2دہشت گردہلاک ، کیپٹن…

فائل:فوٹو اسلام آباد: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گردہلاک جبکہ پاک فوج کے کیپٹن محمد اسامہ بن ارشد شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 جولائی 2024 کو شمالی وزیرستان کے ضلع میں…

مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا

فائل:فوٹو کراچی: اداکارہ مریم نفیس نے پاکستانی مردوں کی ذہنیت کو خراب قرار دے دیا۔اداکارہ کاکہناہے کہ غیرملکیوں کو پورا لباس اسی لیے پہننا پڑتا ہے کہ آپ کی گھورتی ہوئی للچائی ہوئی نظروں سے محفوظ رہ سکیں مریم نفیس نے لندن میں چھٹیاں…

وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی حکومت نے 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ عاشورہ محرم کے موقع پر 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور17 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

ججز سے بہتر فیصلے کی امید ہے، مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ہمیں ملیں گی،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارا حق تھا ریزرو سیٹیں ہمیں ملیں ججز سے بہتر فیصلے کی امید ہے، مخصوص نشستیں قانون کے مطابق ہمیں ملیں گی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا…

راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو گورنر ہاوٴس مری میں گارڈ آف آنر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا اعلان…

عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کا اعلان

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب نے آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ عمر ایوب نے کہا کہ فارم 47 والی حکومت کی طرف سے ایس آر او 1005 (I)/2024 نوٹیفکیشن جاری کیا…

اسلام آباد میں قاتل ڈور نے 7 سالہ بچی سے زندگی چھین لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں قاتل ڈور نے 7 سالہ بچی سے زندگی چھین لی۔بچی والدین کے ساتھ موٹر سائیکل پر جا رہی تھی کہ تیز دھار ڈور سے اس کا گلا کٹ گیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی اسلام آبادپولیس سے…

سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ،فیصلہ محفوظ

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحادکونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہو گئی جس کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ فیصلہ سنانے سے متعلق آپس میں مشاورت کریں گے،…