چین نے پہلی بار انٹرنیٹ سیٹلائٹ لانچ کردی

فائل:فوٹو شانزی: چین نے پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ کیا ہے جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 42 منٹ پر شمالی چین کے شانزی…

گلوکارعلی ظفر کاگولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان

فائل:فوٹو لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے 40 سال بعد اولمپکس میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی اولمپئین ارشد ندیم کے لیے انعام کا اعلان کردیا۔ علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ارشد ندیم کے…

محسن نقوی سے سعودی سفیرکی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودیہ تعلقات پر گفتگو

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی۔ باہمی دلچسپی کے امور، پاک سعودیہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی نے ڈپلومیٹک انکلیو میں سعودی عرب کے سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں سعودی…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت ہوئی۔ جسٹس میاں گل…

پیرس اولمپکس ،گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو صدر، وزیر اعظم اور دیگر رہنماوٴں کی مبارکباد

فائل:فوٹو  اسلام آباد: پیرس اولمپکس میں پاکستان کے لیے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو صدر مملکت اور وزیر اعظم اور دیگر رہنماوٴں نے مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر…

مسلح افواج کے سربراہان کی گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاکستان مسلح افواج کے سربراہان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی نے اپنے پیغامات میں…

جماعت اسلامی مطالبات منوائے بغیر دھرنا ختم کرنے پر آمادہ،وزرا کی یقین دہانی معاہدہ طے پا گیا

فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی: جماعت اسلامی مطالبات منوائے بغیر دھرنا ختم کرنے پر آمادہ،وزرا کی یقین دہانی معاہدہ طے پا گیا، حکومت اور جماعت اسلامی کے مابین مذاکرات بالآخر مشروط کامیاب ہوگئے ہیں فریقن کی جانب اے باضابطہ طور پر ایک معاہدہ پر…

بنگلادیش میں ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت قائم، طلبہ کابینہ میں شامل

فوٹو: بنگلہ دیش میڈیا ڈھاکہ: بنگلادیش میں ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں عبوری حکومت قائم، طلبہ کابینہ میں شامل ہیں، نوبیل انعام یافتہ پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس کی سربراہی میں طلبا رہنما ناہید اسلام اور آصف محمود بھی 17 رکنی عبوری حکومت میں…

ارشد ندیم نے اولمپک کےجیولین تھرو میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا، 118سالہ توڑا

فوٹو: اسکرین گریب پیرس : ارشد ندیم نے اولمپک کےجیولین تھرو میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا، 118سالہ توڑا، اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں ارشد ندیم نے92.97 میٹر کی تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ بنایا۔ پیرس اولمپکس میں…

جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ اگر ریاست کی اہمیت جاننی ہے تو عراق، شام اور لیبیا سے پوچھو۔ علما و مشائخ سے التماس ہے کہ وہ شدت پسندی یا تفریق کے بجائے تحمل اور اتحاد کی ترغیب دیں علما اعتدال پسندی کو…