انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا
فائل:فوٹو
کراچی :پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے ۔
انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیاجبکہ گزشتہ…