پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، ایرانی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی

فائل:فوٹو اسلام آباد: ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایران کی جانب سے بلوچستان میں فضائی حملے پر پاکستان نے ایران میں شدید احتجاج…

سابق جج مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق جج مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست پر آٹھ جنوری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ سپریم کورٹ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی روکنے کی استدعا اس مرحلے پر…

لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

فائل :فوٹو لکی مروت :لکی مروت کے تھانے غزنی خیل پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد فرار ہو گئے ڈی پی او طارق حبیب کے مطابق دہشت گردوں نے راکٹ لانچرز اور بھاری اسلحہ سے تھانے پر فائرنگ کی۔…

پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی 45 رنز سے ہار گیا

فوٹو : ایکس پی سی بی ڈنیڈن: پاکستان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی 45 رنز سے ہار گیا، ٹیم کا کپتان اور اوپنرز بدلنے کا فیصلہ پاکستان کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، شاہین شاہ کی کپتانی میں شکستوں کی ہٹرک مکمل ہو گئی. پاکستان کے 225 رنز ہدف کے تعاقب میں…

پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے سندھ میں پارٹی کی انتخابی مہم چھوڑنے کااعلان کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے سندھ میں پارٹی کی انتخابی مہم چھوڑنے کااعلان کردیا،پارٹی کے سینئر رہنماوں کے رویہ سے نالاں ہوئے،بعد میں اپنا احتجاج ختم کرکے کراچی میں ریلیوں کی قیادت کرنے پر آمادہ ہوگئے۔ اس دوران…

سوشل میڈیا پرسپریم کورٹ ججزپرتنقید روکنے کےلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی

فوٹو: فائل اسلام آباد: سوشل میڈیا پرسپریم کورٹ ججزپرتنقید روکنے کےلئے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی گئی ہے یہ 6 رکنی کمیٹی ججز کے خلاف مہم کے تدارک کیلئے وزرات داخلہ کی طرف سے بنائی گئی ہے۔ تحقیقاتی کمیٹی کے قیام سے متعلق جاری کئے گئے…

عام انتخابات،تحریک انصاف نے ریکارڈ21 خواتین کو ٹکٹ جاری کئےہیں

فوٹو: فائل اسلام آباد: عام انتخابات،تحریک انصاف نے ریکارڈ21 خواتین کو ٹکٹ جاری کئےہیں،جب کہ اس کے مقابلے میں مسلم لیگ ن سے صرف 6 خواتین انتخابات لڑیں گی جن میں مریم نواز بھی شامل ہیں جو پہلا الیکشن لڑرہی ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کی اٹک…

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار

فائل:فوٹو راولپنڈی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد عبوری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار،انھیں توڑ پھوڑ کے مقد مںہ میں ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔ شیخ رشید کی نیو ٹاوٴن تھانے کے مقدمے میں ضمانت خارج ہونے کے بعد انہیں راولپنڈی…

غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد

فائل:فوٹو راولپنڈی: غیر شرعی نکاح کیس،عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی پرفرد جرم عائد کردی گئی۔  راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے متعلقہ غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ فرد جرم…