خیبرپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب

فوٹؤ:اسکرین گریب پشاور:خیبرپختونخوا اسمبلی، سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم اسپیکر اور ثریا بی بی ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے  خفیہ رائے شماری کے بعد سنی اتحاد کونسل کے امیدوار منتخب ہو ئے۔ سنی اتحاد کونسل کے بابر سلیم سواتی نے 89 ووٹ لیے جب کہ…

سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ پیپلزپارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے، سیکرٹری قومی اسمبلی نے…

پی ٹی آئی رہنماء بانی پی ٹی آئی کا ماسک پہن کر اسمبلی پہنچ گئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچ گئے۔ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماوٴں علی محمد خان اور شیر…

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی درخواست ضمانت پر ویڈیولنک پر حاضری کاحکم

فائل:فوٹو اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کی6 اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی ایک درخواست ضمانت پر ویڈیولنک کے ذریعے آئندہ سماعت پر حاضری کاحکم دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی6…

سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب، عہدے کا حلف اٹھا لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق نے سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کے بعد عہدے کا حلف اٹھا لیا۔راجہ پرویز اشرف نے نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عہدے کا حلف لیا۔ سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب کے…

بانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے، عمر ایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیراعظم عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اسمبلی میں بطور وزیر اعظم لائیں گے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت قرضے…

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے،نوازشریف

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ پارلیمنٹ ہاوٴس پہنچنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ ایسے خط بانی پی ٹی آئی لکھ سکتے ہیں یہ…

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس، سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو رہا ہے جس میں نومنتخب اراکین آج حلف لیں گے، پارلیمنٹ ہاوٴس جانے والے راستوں پر سیکیورٹی انتہائی سخت کی گئی ہے۔ افتتاحی اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق افتتاحی اجلاس کے آغاز پر تلاوت کلام…

مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے پر تنقید، ماہر تعلیم کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا

فائل:فوٹو نئی دہلی : مودی سرکار کے نفرت انگیز نظریے پر تنقید کرنے والی ماہر تعلیم کو بھارت میں داخلے سے روک دیا گیا۔پروفیسر نتاشا کول کو کرناٹک کی کانگریس حکومت کی جانب سے منعقدہ "آئین اور قومی اتحاد کنونشن 2024" میں شرکت کے لیے مدعو کیا…

قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس ، مہمانوں کے لئے جاری کردہ گیلری کے کارڈ منسوخ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سیکیورٹی حالات اور کسی بھی ممکنہ گڑ بڑ سے بچنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کے لئے جاری کردہ گیلری کے کارڈ منسوخ کردیے۔ اعلامیے کے مطابق افتتاحی اجلاس میں مہمانوں جو…