مشترکہ مفادات کونسل نے آبی پالیسی کی متفقہ منظوری دیدی

اسلام آبا د(ویب ڈیسک) مشترکہ مفادات کونسل نے پہلی آبی پالیسی کی متفقہ منظوری دیدی ہے۔ نیشنل واٹر کونسل پالیسی پر عملدرآمد کرائے گی۔ چاروں وزرائے اعلیٰ بھی ارکان میں شامل ہیں۔ آبی پالیسی کی متفقہ منظوری مشترکہ مفادات کونسل نے دی ہے۔ یہ طے…

کبڈی سپر لیگ لاہور میں ۔غیر ملکی کھلاڑی بھی شر یک ہوں گے

فائل فوٹو لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپرلیگ کے بعد پہلی مرتبہ ملک میں سپر  کبڈی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ سپر کبڈی لیگ کی ڈرافٹنگ کی تقریب لاہور میں  ہوئی جس میں ٹیموں نے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا۔ڈرافٹنگ کی تقریب پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست…

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ٹریفک حادثہ۔ 9 افراد ہلاک

ٹورنٹو( نیٹ نیوز) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں ایک وین  ر اہگیروں پر چڑھ گئی جس سےنوافرادہلاک اورسولہ زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو ہسپتال  میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جس جگہ یہ واقعہ پیش آیا ہے وہ کافی مصروف علاقہ ہے۔   حادثہ کےبعد…

باجوڑ میں کرکٹ سپر لیگ۔ 21 ٹیموں کی شرکت

باجوڑ(ویب ڈیسک)  فاٹا کی شدت پسندی سے متاثرہ ایجنسیوں میں سے ایک ہے جہاں شدت پسندی اور اس کے خلاف جنگ سے ایجنسی کے عوام کافی متاٗثر ہوئے تاہم اب امن وامان کی صورتحال میں بہتری کے بعد علاقہ میں نظام زندگی کے ساتھ ساتھ کھیل کود اور مثبت…

ٹیکسی سروس کریم پر سائبر حملہ،ایک کروڑ40لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک )دبئی سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی آن لائن ٹیکسی سروس کریم کا ڈیٹا سائبر حملے کی زد میں آ گیا جس کے نتیجے میں ایک کروڑ 40 لاکھ افراد کا ڈیٹا چوری ہو گیا۔ جیو نیوز کے مطابق کریم کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بلاگ…

قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈ اور آئر لینڈ کے دورے پر روانہ

فوٹو: گریب جیو سکرین لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کی شب انگلینڈ اور آئرلینڈ کے دورے پر روانہ ہوگئی۔ لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے انگلینڈ جانے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی، امام الحق، سمیع اسلم، حارث سہیل، بابر اعظم،…

ٹرانس جینڈر کے لیے پہلا مفت سکول

اسلام آباد(وقار فا نی)پاکستا ن میں ٹرا نس جینڈر کو ہنر مند بنا نے کے لئے پہلا ’’دی جینڈر گارڈین ‘‘ نامی فری سکول کا افتتاح کر دیا گیا۔سماجی خدمت میں نمایاں نام آصف شہزاد اور عماز فاروقی ے ماڈل ٹاون لاہور میں اس سکول کی بنیاد رکھ دی ہے۔…

ووٹ کی عزت یہ ہے عوام کو ان کا حق دو۔ چیف جسٹس

فوٹو:فائل لاہور(ویب ڈیسک )چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ووٹ کی قدر اور عزت یہ ہے کہ وہ بنیادی حق عوام کو دیں جو آئین نے دیئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور میں ایوان اقبال میں خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے کہا کہ…

سینیٹ الیکشن میں جو ہوا سراج الحق نے بتا دیاہے، نواز شریف

نواز شریف :نیٹ فوٹو اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم اورمسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا سیینیٹ الیکشن میں کیا ہوا سراج الحق نے کل بتا دیا ہے، سراج الحق نے بتایا کہ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے کا حکم اوپر سے آیا لندن میں میڈیا سے بات…

امریکہ اورچین کا شمالی کوریا کے ایٹمی تجربات روکنے کی فیصلے کاخیرمقدم

فائل فوٹو اسلام آباد (نیٹ نیوز)امریکہ اور چین نے شمالی کوریا کے ایٹمی اور بین البراعظمی میزائل کے تجربات روکنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے ہفتہ کو بیجنگ میں ایک بیان میں کہا کہ اس اقدام سے خطے میں…