ملائشین خاتون اول کی عمران خان کے ساتھ فرمائشی تصویر

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے دورہ ملائشیا کے دوران دلچسپ لمحات,ملائشیا کی خاتون اول بھی کپتان کی فین نکلیں,عمران خان سے ہاتھ تھامنے کی درخواست کر ڈالی۔ ملائشین وزیراعظم اور خاتون اول کی عمران خان سے ملاقات کے دلچسپ لمحات…

پی ایس ایل فور کی ڈرافٹنگ ،ڈی ویلئر لا ہوری بن گیے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پی ایس ایل 4 ڈرافٹنگ کے دوران لاہور قلندرز نے پلاٹینم کیٹیگری میں اے بی ڈی ویلئیرز کو چن لیا جبکہ محمد حفیظ بھی ٹیم لاہور کا حصہ بن گئے ہیں۔   مصباح الحق چھکا لگاتے ہوئے پشاور زلمی کا حصہ بن گئے جبکہ شاہد آفریدی چھٹی…

قائد اعظم یونیورسٹی میں طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم،متعدد طلبہ زخمی ، پولیس طلب کی گئی۔ طلبہ تنظیموں میں تصادم کے بعد قائد اعظم یونیورسٹی میں پولیس اور رینجرز کی اضافی نفری طلب کی گئی ہے بتایا جاتاہے کہ…

پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد( ویب ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا پاکستان افغانستان میں امن کیلئے کردار جاری رکھے گا لیکن پاکستان کے وقار اور سلامتی کو ہمیشہ مقدم رکھا جائے گا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ میں کہا گیا کہ آرمی چیف نے کہا ہے پاکستان…

وزیراعظم عمران خان کا رحمت اللعالمین کانفرنس سے خطاب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عید میلاد النبیﷺکے سلسلے میں اسلام آباد میں دو روزہ بین الاقوامی رحمت اللعالمین کانفرنس شروع ہوئی۔ کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فلاحی ریاست احساس اور رحم کے جذبے سے قائم ہوتی…

پاکستان کے سخت ردعمل کے بعد امریکہ کا تحریری رابطہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان اور اس پر پاکستان کے ردعمل اور احتجاج کے بعد امریکی حکومت نے پاکستان سے تحریری رابطہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سفارتی ذرائع کے مطابق سینیئر امریکی حکام نے پاکستان کے وزارت خارجہ سے…

جدہ،مقبوضہ کشمیرمظالم پرتصویری نمائش،او آئی سی کی حمایت

جدہ (ابرار تنولی ) اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی ک سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد الھثیمین نے کشمیر کے عوام کو خود مختاری کے بنیادی حق کے لئے اپنی جائز جدوجہد میں او آئی سی کی مکمل حمایت کا یقین دلایا ھے۔ انھوں نے یہ بات کشمیر پر…

سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے، محمود…

الریاض (ابرار تنولی) سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے سے دلی سکون اور راحت ملتی ہے اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں اپنے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے پیدا کیا ہے ان خیالات کا اظہار کمیونٹی ویلفیئر…

امریکہ آج پاکستان کی وجہ سے محفوظ ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو پاکستان نے یکسر مسترد کردیا ہے۔اور کہا ہے کہ پاکستان سے زیادہ کس امریکی اتحادی ملک نے قربانیاں دی ہیں اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر کے ٹویٹ…

عمران خان کا امر یکی صدر کو منہ توڑ جواب

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید کا بھرپور جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں امریکی صدر کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کو پاکستان سے متعلق ریکارڈ درست کرنے کی ضرورت…