امریکا سے حتمی مذاکرات کے لیے افغان طالبان کی 14 رکنی ٹیم کا اعلان

کابل(نیٹ نیوز)افغان طالبان نے امریکا سے امن مذاکرات کے لیے ملا شیر محمد عباس استاکزئی کی سربراہی میں 14 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیم میں انس حقانی سمیت گوانتاناموبے کے 5 سابق قیدی بھی

پاک بحریہ کی کثیر الملکی بحری مشق ’’امن 2019‘‘ اختتام پذیر

کراچی( ویب ڈیسک )پاک بحریہ کے تحت منعقدہ کثیر الملکی بحری مشق امن 19 اختتام پذیر ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امن مشق میں 46 ممالک نے ”امن کے لیے ایک“ کے عزم کا مظاہرہ کیا جب کہ نیول شپس،ہیلی کاپٹروں، اسپیشل فورسز اور 46 ممالک کے

ایبٹ آباد، ڈی پی او ز کو پروموشن بیجز لگانے کی تقریب

ایبٹ آباد( زبیر ایوب)گریڈ انیس میں ترقی پانے والے ڈی پی او ایبٹ آباد عباس مجید مروت اور ڈی پی او مانسہرہ زیب اللہ خان کو پروموشن بیجز لگائے گئے۔ اس سلسلہ میں ایبٹ آباد میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن محمد علی خان بابا خیل کی

وزیراعظم سے سربراہ اسلامی فوجی اتحاد راحیل شریف کی ملاقات

اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان سے اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف نے ملاقات۔ اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات میں خطے کی صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور سمیت دیگر معاملات پر بات چیت ہوئی۔ جنرل (ر) راحیل شریف

پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی(ویب ڈیسک) دبئی میں پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کردی گئی، تمام ٹیموں کے کپتانوں اور مہمانوں نے ٹرافی کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔ پی ایس ایل 4 کا باقاعدہ آغاز 14 فروری کو دبئی میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد

ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر پر دوبارہ فرد جرم عائد

پشاور( ویب ڈیسک ) پشاور کی احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر پر معلوم ذرائع آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں دوبارہ فرد جرم عائد کردی۔ احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس کی سماعت کی

ڈی آہی خان میں فاہرنگ، 4پولیس اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان(ویب ڈیسک ) صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں موٹر ساہیکل سواروں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید جبکہ ایس ایچ او سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروآ میں ماھڑہ اڈہ میں پیش

جنرل( ر) راحیل شریف کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق آرمی چیف واسلامی فوجی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل (ر) راحیل شریف وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علاقائی امن واستحکام سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا

حج اخراجات4 لاکھ36ہزار، قربانی کے19ہزار اضافی ہوں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزارت مذہبی امور نے حج پالیسی 2019 جاری کر دی جس کے لیے درخواستیں 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول کی جائیں گی۔ حج پالیسی کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 84 ہزار 210 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، سرکاری اسکیم کے تحت

وزیر اطلاعات کے پی شوکت یوسفزہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر خیبرپختونخوا کے وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ شوکت یوسفزئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا گیا