بلوچستان، چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 ایف سی اہلکار شہید
راولپنڈی(ویب ڈیسک) بلوچستان میں دہشتگردوں کاسیکیورٹی فورسز کی ایک چیک پوسٹ پر حملہ ہوا ہے جس میں 7 جوان شہید ہوئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردی کا یہ واقعہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پیش آیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے!-->!-->!-->…