خواجہ آصف کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور

اسلام آباد:(ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف کااحتساب عدالت نے ایک روز کا راہداری ریمانڈ منظور کرلیا اور عدالت نے آج ہی انھیں متعلقہ عدالت پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز گرفتار کیےگئے لیگی رہنما خواجہ آصف کو اسلام آباد کی احتساب عدالت

پیپلز پارٹی نے استعفے نوازشریف کی وطن واپسی سے مشروط کر دئیے

کراچی(ویب ڈیسک)پیپلز پارٹی نےاستعفوں کے آپشن کو نواز شریف کی واپسی سے مشروط کر دیا ہے اور یہ کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپس آکر لانگ مارچ کی قیادت کرتے ہیں تو استعفوں پر غور کیا جاسکتا ہے. پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو

کراچی،برطانیہ سےآئے 3 افراد میں کورونا کی نئی قسم کی تشخیص

کراچی: برطانیہ میں پائے جانے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کی ممکنہ طور پر سندھ میں بھی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق برطانیہ سے پاکستان آنے والے 12 مسافروں کے 12 سیپملز وصول کرلیے ہیں جن میں سے 6 سیمپلز میں کورونا مثبت آیا ہے.

حکومت نے بجلی کی قیمت میں 10 ماہ تک کیلئے اضافہ کردیا

اسلام آباد: حکومت نے بجلی کی قیمت میں 10 ماہ تک کیلئے 18 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا ہے جس کانوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔ بجلی کی قیمت میں اٹھارہ پیسے فی یونٹ اضافے کے نوٹیفکیشن کے بعد بجلی کا اوسط ٹیرف 13 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 13 روپے

پاکستان میں کورونا سے مزید 63 افراد لقمہ اجل بن گئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 63 افراد انتقال کر گئے ، جس کے بعد اموات کی تعداد 9 ہزار 992 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 75 ہزار 85 ہوگئی۔

خواتین 40 سال کے بعد تعلقات استوار کرنے سے نہیں گھبراتیں

فوٹو: ودیا بالن انسٹاگرام لاہور : بھارتی اداکارہ ودیا بالن کہتی ہیں یہ بات سچ ہے کہ خواتین 40 سال کے بعد مردوں کے ساتھ تعلقات استوار کرنے سے نہیں گھبراتی ہیں۔ بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نےفلم فیئر سے خصوصی بات کرتے ہوئے پہلی بار

پہلا ٹیسٹ،تیسرا روز،پاکستان 239 پر آوٹ، رضوان اورفہیم نے فالوآن ٹال دیا

ماؤنٹ منگنوئی:نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز کپتان محمد رضوان اور فہیم اشرف نے پاکستان کی ٹیم فالو آن سے بچا لیا تاہم پوری ٹیم 239 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی. پاکستان نے آج 30 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ سے اننگز دوبارہ آغاز کیا لیکن

عازمین حج و عمرہ کیلئے ڈیجیٹل کارڈز منصوبہ منظور

فوٹو : سبق ویب ریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزارت وزارت حج وعمرہ کی جانب سے آئندہ حج میں عازمین کو منظم خدمات فراہم کرنے کےلیے ڈیجیٹل کارڈز منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نئے جاری

کنیزکربلا کی بس یزیدیت سے جنگ تھی

فرح احسن زمانہ اپنی ابتدا سے آج تک ترقی کے جتنے بھی مراحل طے کر لے حق اور باطل کا فرق نہ مٹا ہے اور نہ مٹنے والا ہے۔ ہر دور میں حق اور باطل کے درمیان کشمکش اس بات کی غماز ہے کہ ہر دور میں حق کی پاسداری کرنے والے اور ظالم کے خلاف کلمۂ حق

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی طرف سے سفری پابندیوں میں نرمی کرنے کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے کے متعلقہ حکام کا کہنا ہے کہ صرف یکطرفہ اجازت نامے کے باوجود قومی ایئر لائں (پی آئی اے) دیار غیر میں