احساس ڈیجیٹل سکیورٹی کیلئے ہیکرز کی خدمات لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک )حکومت نےاحساس ڈیجیٹل سکیورٹی کے معاملات کی نشاندہی کیلئے ہیکرز کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.
اس حوالے سے وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹرثا نیہ نشتر کا کہنا ہے کہ ہے کہ احساس!-->!-->!-->…