ہلالِ احمر میں بدعنوانی، بد دیانتی کی کوئی گنجائش نہیں،ابرارالحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین ابرار الحق نے کہا ہے کہ ہلال ِاحمر کی رسائی کو وسعت دینے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ انسانیت کی خدمت کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا کر زیادہ سے زیادہ آبادی کو مستفید کیا جائے!-->…