جے یو آئی کے تحریک انصاف کی حمایت میں تمام امیدوار دستبردار
مظفر آباد( ویب ڈیسک )جے یو آئی آزاد کشمیر نے پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ آزاد کشمیر میں انتخابی اتحاد اور پی ٹی آئی کی حمایت کااعلان کردیاہے۔
آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلہ میں جہاں انتخابی مہم کے دوران نئے جوڑ توڑ کا سلسلہ جاری ہے وہاں!-->!-->!-->…