اگر اس ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا،وزیر خزانہ

فوٹو:اسکرین گریب کمالیہ: وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر کے نیٹ میں لوگ اس لیے نہیں آنا چاہتے کہ ہراسمنٹ ہوتی ہے، احمقانہ نوٹسز آتے ہیں ، اگر اس ملک نے آگے جانا ہے تو ہمیں سب کچھ پرائیویٹ سیکٹر کے حوالے کرنا پڑے گا۔…

نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہرمظاہرہ کرنے پر 8 اسرائیلی گرفتار

فائل:فوٹو یروشلم :اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی رہائش گاہ کے باہر حکومت مخالف مظاہرے کرنے پر 8 اسرائیلیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی مظاہرین نئے انتخابات، جنگ بندی معاہدے اور یرغمالیوں کی واپسی کا مطالبہ کر رہے…

ملک بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: ملک بھر میں آج بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ خواتین گوشت کو محفوظ کرنے اور مزے مزے کھانوں کے ذریعے گھر کے مردوں اور مہمانوں میں اپنی دھاک بٹھانے کی کوششوں…

میرا پرفیوم اس کے وعدوں کے مقابلے زیادہ دیر تک رہتا ہے، علیزے سلطان

فائل:فوٹو کراچی:پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے ایک بار پھر اپنے خیالات کے اظہار سے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ سمیٹ لی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر حال ہی میں علیزے سلطان نے…

اسرائیلی فوج کی نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پربمباری،17 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فوج کا عید الاضحیٰ پر بھی بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا، رات گئے نصیرات میں پناہ گزین کیمپ پر بمباری سے مزید 17 فلسطینیوں کی شہادت کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز کی جانب سے عید…

عیدکادوسرادن ، ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

فائل:فوٹو اسلام آباد :راولپنڈی ،اسلام آباد سمیت گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔عید پر ابررحمت برسنے سے گرمی کے ستائے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے ۔محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ آج بالائی خیبرپختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان ، اسلام آباد…

ٹی 20 ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں افغانستان کو 104 رنز سے شکست

فائل:فوٹو سینٹ لوشیا: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے افغانستان کو 104 رنز سے شکست دے دی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام امریکا اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024ء کے 40 ویں میچ میں…

کسی بھی اشتعال انگیزی یا علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کابھر پورجواب دیا جائے گا،آرمی چیف

فائل:فوٹو راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن و استحکام کی حمایت کی ہے لیکن کسی بھی اشتعال انگیزی یا پاکستان کی علاقائی خودمختاری کی خلاف ورزی کافوری اوربھر پورجواب دیا جائے گا۔ آرمی چیف…

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ،سمابیہ طاہر سمیت دیگر پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج

فائل:فوٹو راولپنڈی: سینٹرل جیل اڈیالہ کے باہر احتجاج کرنے پر راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمابیہ طاہر سمیت کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ مقدمہ پولیس مدعیت میں درج کیا گیا جس میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی، پولیس مزاحمت اور…

امیدوار نے نوکری کیلئے درخواستِ ملازمت میں اپنی دلی خواہش کااظہار کردیا

فائل:فوٹو ممبئی: ایک بھارتی میڈیکل کمپنی نے حال ہی میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ملازمت کی ایک درخواست شیئر کی جس میں امیدوار آجر سے منتیں کر رہا ہے کہ اگر اسے ملازمت نہیں دی گئی تو وہ اپنی محبوبہ سے شادی نہیں کر پائے گا۔ بھارتی میڈیا کے…