تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی

فائل:فوٹو اسلام آباد : تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ کی عمران خان کی رہائی کیلئے احتجاجی ریلی، تحریک انصاف کے سینئر رہنماواپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی قیادت میں قومی اسمبلی سے الیکشن کمیشن ریلی نکالی گئی. عمر ایوب نے چیف الیکشن کمشنر اور…

آزاد جموں و کشمیر کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافہ کیا جائے،وزیر اعظم چوہدری انوار الحق

فائل:فوٹو  اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آئندہ بجٹ اور آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

پی ٹی آئی کے کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر سمیت 4 رہنماوٴں کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری

فائل:فوٹو راولپنڈی:ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے پی ٹی آئی کے کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر سمیت 4 رہنماوٴں کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی سی کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ 15 روزہ نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او کے تحت…

گلوکار ملکو کا اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور: گلوکار محمد اشرف عرف ملکو نے اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کی درخواست واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلوکار ملکو نے اپنا نام پی این آئی ایل لسٹ سے نکلوانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی تاہم اب اْنہوں…

چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں ناکامی پر فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب نے آرمی چیف سے چینی شہریوں کی سیکیورٹی میں ناکامی پر فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ آرمی چیف فوری کورکمانڈرز کانفرنس بلائیں جو صرف چینی شہریوں اور…

آزاد کشمیر کے مغوی شہری کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آزاد کشمیر کے مغوی شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخطوں سے رپورٹ جمع…

آئی ایم ایف نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے حالیہ بجٹ میں سخت معاشی فیصلوں کو خوش آئند قرار دے دیا ۔ آئی ایم ایف نے معیشت کی بہتری کے لیے ٹیکس کی چھوٹ محدود کرنے کو بھی سراہا ہے۔ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے…

سکیورٹی پلان پر عمل میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں،محسن نقوی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر کے مذموم عزائم خاک میں ملانے کے لئے متعلقہ ادارے قریبی رابطہ رکھیں، سکیورٹی پلان پر عمل میں کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی…

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8،ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

فائل:فوٹو بارباڈوس: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8،ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی، کالی آندھی نے یکطرفہ مقابلے میں امریکہ کی ایک نہ چلنے دی۔ گروپ 2 کی ٹیمیں بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے 46 ویں میچ میں مدمقابل…

غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری ، 22 افراد شہید

فائل:فوٹو غزہ: اسرائیلی فورسز نہتے فلسطینیوں پر بربریت کاسلسلہ نہ رک سکا۔غزہ میں ریڈ کراس کے دفتر پر اسرائیلی بمباری میں کم سے کم 22 افراد شہید اور 45 زخمی ہو گئے، بمباری کا نشانہ بننے والی عمارت میں بڑی تعداد میں پناہ گزین مقیم ہیں۔ عرب…