مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟،رابی پیرزادہ کااسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید ردعمل

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اسرائیل کی حمایت میں بولنے والوں پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مسلمان کا خون پانی ہے کیا؟ حماس کے حملوں کے بعد امریکہ اور بھارت اسرائیل کے حمایتی بن کے سامنے آئے…

عمران خان کی توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیسز میں گرفتاری روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ، القادر ٹرسٹ کیسز میں گرفتاری روکنے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے، گرفتاری بچنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کی۔ لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے…

مونڈیلیز پاکستان نے میڈیم اسکیل آرگنائزیشن کا،بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈ،جیت لیا

فوٹو: فیض پراچہ اسلام آباد: مونڈیلیز پاکستان نے میڈیم اسکیل آرگنائزیشن کا،بیسٹ پلیس ٹو ورک ایوارڈ،جیت لیا ہے۔ اسے یہ ایوارڈ بیسٹ پلیس ٹو ورک (بی پی ٹی ڈبلیو) پاکستان ایوارڈ گالا 2023 میں دیا گیا۔ اسنیکس اور کنفیکشنری آئٹمز کے لیے مشہور…

بھارت نے ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

فوٹو : فائل  نیودہلی: بھارت نے ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی، روہت الیون نے 273 رنز کا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر 90 گیندوں قبل ہی پورا کرلیا، بھارتی کپتان نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 130 رنز بنائے۔ ورلڈ کپ 2023 کے گروپ…

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پیش کرنے کے لئے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی۔…

سیفران نے  وفاقی، صوبائی اداروں کو رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو گرفتاری سے روک دیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:وزارت ریاستی و سرحدی امور سیفران نے  وفاقی، صوبائی اداروں کو رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو گرفتاری سے روک دیا اور افغان شہریت کارڈ کے حامل افراد کی گرفتاری یا قید سے بھی روک دیا ہے۔ چیف کمشنر برائے افغان ماجرین نے واضح کیا…

اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم حکمراں حمزہ یوسف کے سسر اور ساس غزہ میں ہی پھنس گئے

فائل:فوٹو تل ابیب:اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم حکمراں حمزہ یوسف کے سسر میگید اور ساس الزبتھ النکلہ اسرائیلی حملوں کے باعث غزہ میں ہی پھنس گئے۔اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم سربراہ حمزہ یوسف نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے سسر اپنی 92 سالہ بیمار والدہ کو…

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ نافذ، مخالف درخواستیں مسترد،سابق فیصلوں پر اپیل کا حق ختم

فائل:فوٹو اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ نافذ، مخالف درخواستیں مسترد،سابق فیصلوں پر اپیل کا حق ختم، سپریم کورٹ کے فُل کورٹ بینچ نے چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق ’پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ‘ کو برقرار رکھتے ہوئے اس کے خلاف دائر…

راولپنڈی کے سرکاری تعلیمی اداروں نے تدریسی عمل غیرمعینہ مدت تک کے لیے روک دیا

فائل:فوٹو راولپنڈی :راولپنڈی کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے تدریسی عمل غیرمعینہ مدت تک کے لیے روک دیا۔ ٹیچرز یونین نے کہا کہ سرکاری تعلیمی اداروں کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی اس حوالے سے ٹیچرز یونین کا کہنا ہے کہ مطالبات…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم این اے صداقت عباسی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست نمٹا دی گئی ۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی ۔ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل ، وزارت داخلہ، پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے…