چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے،شیر افضل مروت

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کاکہناہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا خاور مانیکا کا بیان جھوٹ ہے۔جبکہ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ چیئرمین وکلاء کی کارکردگی سے مطمئن ہیں بیرسٹر علی ظفر کے ہمراہ شیر افضل مروت نے…

سائفر کیس کا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قراردیدیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: سائفر کیس کا جیل ٹرائل اسلام آباد ہائی کورٹ نے کالعدم قراردیدیا، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ہی دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا…

آرمی چیف کا اسٹرائیک کور کا دورہ ،مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ

فائل:فوٹو راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا اور مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی اسٹرائیک کور آمد پر کمانڈر منگلا کور نے اْن کا استقبال کیا،…

بدترین شکست ، بھارتی فینز آگ بگولہ،میکسویل کی اہلیہ بارے غیر مناسب جملے

فائل:فوٹو نئی دہلی:آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کو شکست ہندوستانی فینز کو ہضم نہ ہوسکی۔ آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کی بھارتی نژاد اہلیہ وینی رامن کو سوشل میڈیا ہندوستانی فینز کی جانب سے غیر…

ماڈرن ڈیوائسز کی مدد سے لاپتہ افراد کا سراغ لگائیں،سندھ ہائی کورٹ

فائل:فوٹو کراچی :سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں آئی جی سندھ، محکمہ داخلہ سندھ، وفاقی حکومت اور دیگر سے 15 دسمبر کو جواب طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں 15 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس نعمت…

امریکا کا حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑی پیش رفت کادعویٰ

  فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی سے متعلق بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جنگ کے اختتام پر فلسطینی ریاست کا قیام دیکھنا چاہتے ہیں۔ وائٹ ہاوٴس میں…

سائفر کیس ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

فائل:فوٹو راولپنڈی :چیئرمین تحریک انصاف اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی ۔سماعت بغیر کسی کارروائی کے 23 نومبر تک ملتوی کردی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کی…

سکیورٹی فورسز کا مختلف مقامات پر آپریشن 3 دہشتگرد کو ہلاک کر دیا

 فائل:فوٹو راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کا مختلف مقامات پر آپریشن 3 دہشتگرد کو ہلاک کر دیا جبکہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاع پر…

ایون فیلڈ ، العزیزیہ نیب ریفرنس ،نواز شریف کی اپیلوں پر 27 نومبرکو دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد:سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ نیب ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت پیر تک ملتوی کرتے ہوئے نواز شریف کی اپیلوں پر 27 نومبرکو دلائل طلب کرلیے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اسلام آباد…

بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

فوٹو: فائل اسلام آباد: بجلی 3 روپے 53 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے کیونکہ سی پی پی اے نے ایک بار پھر نیپرا میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی ہے. ذرائع کے مطابق مہنگائی کے مارے عوام پر ایک اور بجلی بم گرانےکی تیاری کی…