میاں صاحب ایک بار پھر سلیکٹ ہونےکو تیار، دوتہائی اکثریت مانگ رہا ہے، بلاول

فوٹو: فائل  تیمرگرہ : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے میاں صاحب ایک بار پھر سلیکٹ ہونےکو تیار، دوتہائی اکثریت مانگ رہا ہے، بلاول بھٹو کا کہنا ہے سلیکٹ ہونے والوں کو عوام مانیے گی نہ میں، جو تین باروزیراعظم بن کر…

سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 3 وزرا ان کےخلاف گواہ بن گئے

فوٹو: فائل اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کی کابینہ کے 3 وزرا ان کےخلاف گواہ بن گئے،190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں گواہ بننے والوں میں سابق وزیردفاع اورسابق وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک بھی شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا…

تعلیم کی جامع سکیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا، انوار الحق کاکڑ

فائل:فوٹو کوہاٹ: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہناہے کہ پڑھے لکھے نوجوان ملک کا مستقبل ہیں، آپ زندگی میں جس چیز کا ارادہ کرتے ہیں وہ حاصل کر لیتے ہیں، جو وقت گزر چکا وہ واپس نہیں آتا، تعلیم کی جامع سکیم کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کر…

پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی

فائل:فوٹو اسلام آباد:پاکستان نے دہشت گردی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کردی، ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہناہے کہ پاکستان نے دہشت گردی اور اس کی مالی معاونت کے خلاف جو اقدامات کئے انہیں دنیا نے تسلیم کیا۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران…

ملالہ یوسفزئی کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلام آباد:نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کا اب کوئی جواز نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ…

منظور پشتین جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

فائل:فوٹو اسلام آباد:منظور پشتین کو 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں منظور پشتین کے خلاف تھانہ ترنول میں درج مقدمہ کے معاملے پر سماعت ہوئی جبکہ منظور پشتین کو خصوصی عدالت کے جج…

بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی لیک آڈیو کے فرانزک کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو کے فرانزک کا حکم دے دیا۔عدالت نے ڈی جی آئی ایس آئی بھی رپورٹ دیں کہ آڈیو کس نے ریلیز کی، عدالت نے ایف آئی اے، پیمرا اور پی ٹی اے کو بھی…