کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ

فوٹو: فائل اسلام آباد: کسی کو غیر قانونی نہیں اٹھایا جائے گا، وفاقی حکومت بیان حلفی دے،سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کردیاہے۔ تحریری حکم میں کہا گیاہے کہ وفاقی حکومت حلف دے کہ کسی شخص کو بھی غیرقانونی طور پر نہیں…

طیبہ گل سے نیب افسروں کی اجتماعی زیادتی، سابق چیئرمین جاوید اقبال کی طلبی

فوٹو: فائل اسلام آباد: طیبہ گل سے نیب افسروں کی اجتماعی زیادتی، سابق چیئرمین جاوید اقبال کی طلبی، چیئر پرسن ادارہ محتسب برائے تحفظ خواتین فوزیہ وقار نےملزمان کو طلب کیا ہے۔ ادارہ محتسب برائے تحفظ خواتین کی چیئر پرسن فوزیہ وقار نے سابق…

عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع

فائل:فوٹو اسلام آباد:عام انتخابات مقررہ وقت پر کرانے کے لیے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کا انعقاد آئینی تقاضا ہے۔انہوں نے قرارداد میں کہا ہے…

بوائے فرینڈ نے متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا،عائشہ عمر

فوٹو فائل کراچی :معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ماضی میں جس لڑکے کے ساتھ تعلقات میں تھیں اس نے انہیں متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا۔ عائشہ عمر نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے…

نیوزی لینڈ کی کم عمر ترین رکن پارلیمنٹ کاایوان میں رقص

فوٹو فائل نیوزی لینڈ کی نوجوان ترین ایم پی کی پارلیمنٹ میں مورائی ہاکا (نیوزی لینڈ کا ثقافتی رقص ) کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ 21 سالہ رکن پارلیمنٹ ہانہ رواہیتی مائیپی کلارک کا تعلق نیوزی لینڈ کے قدیم باشندوں مورائی (پولی نیشیئن نسل) سے ہے…

براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے گا،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کاکہنا ہے کہ عام لوگوں میں اعتماد بحال کرنا ضروری ہے کہ انصاف ہو رہا ہے کیسز کی براہ راست سماعت سے نظامِ انصاف میں مزید شفافیت آئے گی، براہ راست سماعت سے عام شہری بھی انصاف ہوتا دیکھے…

وزیراعظم کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کمیٹی قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی ہدایت پر 9 مئی سانحہ سے متعلق کابینہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔ کابینہ ڈویژن نے کمیٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے مطابق کابینہ کمیٹی کے سربراہ نگران وفاقی وزیر قانون احمد…

ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد ہوگا، مریم اورنگزیب

فائل:فوٹو لاہور: سابق وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کاکہناہے کہ ریاست 9 مئی والوں کے چہرے جانتی ہے، 9 مئی کو شرپسندوں نے ریاستی اداروں، ہسپتالوں اور پولیس پر حملے کئے، نو مئی والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ ملک 9 مئی نہیں 28 مئی والوں کے سپرد…

پرویز الہٰی سینے میں تکلیف کے باعث جیل سے پھر ہسپتال منتقل

فائل:فوٹو راولپنڈی: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو سینے میں تکلیف کے باعث اڈیالہ جیل سے پھر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پرویز الہٰی کو سینے میں انفیکشن کی تشخیص ہوئی ہے، گزشتہ ہفتے بھی آر آئی سی میں پرویز الہٰی کا تھیلیم ٹیسٹ…