سرفرازکا غلط فیصلہ پاکستان کو لے ڈوبا، بھارت 89رنز سے جیت گیا
مانچسٹر(سپورٹس ڈیسک) ورلڈکپ میں کپتان سرفراز احمد کا غلط فیصلہ پاکستان کی شکست کی وجہ بن گیا بھارت کے ہاتھوں شکست کی روایت برقرار رہی اور پاکستان 89 رنز سے ہارگیا۔
اولڈ ٹریفورڈ میں بھارت نے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان!-->!-->!-->!-->!-->…