پی ٹی آئی پرفارن نہیں، ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ہے، با بر اعوان
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کو بابر اعوان نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی پر فارن فنڈنگ کا نہیں بلکہ ممنوعہ فنڈنگ کا جھوٹا الزام ہے۔
بابر اعوان نے آج وزیراعظم سے خصوصی ملاقات کی، جس میں ملکی تازہ سیاسی صورت حال سمیت آئینی اور!-->!-->!-->…