سپریم کورٹ نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کرنے کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست کو ازخود نوٹس میں تبدیل کرتے ہوئے پاک فوج کے سربراہ!-->!-->!-->…