گلوکارہ رابی پیرزادہ نے تبلیغ دین کی راہ اختیار کر لی
فوٹو : فائل
لاہور(ویب ڈیسک ) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ میرا دین اتنا وسیع ہے کہ جو انسان سچے دل سے توبہ کرتا ہے اسے سنبھال لیتا ہے۔
ایک مقامی اخباردنیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ میں نے شوبز چھوڑنے کے بعد دین!-->!-->!-->!-->!-->…