نیشنل سٹیڈیم میں جر اثیم کش اسپرے کر دیا گیا،شائقین کیلئے سخت ہدایات جاری
ویب ڈیسک
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پی ایس ایل کے آج کے میچ کیلئے شائقین سے اپیل کی ہے کہ نزلہ اور بخار میں مبتلا افراد میچ دیکھنے اسٹیڈیم نہ جائیں جبکہ وزیرِ اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور چین کا سفر کرنے!-->!-->!-->…