وفاقی کابینہ کے غیر منتخب ارکان کے زیر استعمال دو دو گاڑیاں
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وفاقی کابینہ کے کئی غیر منتخب ارکان کے زیر استعمال دو دو سرکاری گاڑیاں ہیں ان میں سے بعض کے پاس بلٹ پروف گاڑیاں بھی شامل ہیں۔
یہ بات سینیٹ کو کابینہ ڈویژن کی جانب سے تحریری جواب میں بتائی گئی ہے،گذشتہ تین!-->!-->!-->…