کراچی،مسکن چورنگی کے قریب عمارت میں دھماکہ،5افراد جاں بحق، 16 زخمی
کراچی: گلشن اقبال کے علاقے مسکن چورنگی کے قریب رہائشی عمارت میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
یہ دھماکہ صبح ساڑھے 9 بجے گلشن اقبال کی مسکن چورنگی پر واقع رہائشی عمارت میں ہوا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی جب کہ!-->!-->!-->…