ہولوکاسٹ کاانکارجرم، گستاخانہ خاکوں کی اجازت،یورپ قوانین تبدیل کرے،پاکستان
اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے کچھ ترقی یافتہ ممالک میں حضور اکرمۖ خاتم النبیین کی عظمت کے خلاف توہین آمیز کارروائی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی سخت مذمت کی ہے۔
دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کچھ سیاست دانوں کی!-->!-->!-->…