راولپنڈی کی،حویلی سوجان سنگھ
ضیا الحق چوہدریآج مارشل سٹی راولپنڈی اور اسلام آباد کے جدید اورخوبصورت شہر جن علاقوں میں آباد ہیں کم و بیش دو صدیاں قبل یہ سوجان سنگھ کی ریاست ہوا کرتے تھے۔اس شاندار ریاست کے روسااس وقت کے نسبتاً چھو ٹے لیکن انتہائی پر سکون شہر راولپنڈی کے!-->…