بھارتی شہری گوجرانوالہ سے گرفتار، پاکستانی شناختی کارڈ بنا رکھا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ایف آئی اےنے گوجرانوالہ سے بھارتی شہری کو گرفتار کر لیا،شادی بھی کر رکھی ہے اور پاکستانی شناختی کارڈ بھی بنا رکھا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوزکے مطابق ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر  عامر نواز نے بتایا ہے

ہاں کر رہا ہوں بھارتی لڑکی سے شادی،حسن علی

گوجرانوالہ (ویب ڈیسک) پاکستان کے فاسٹ بالرحسن علی نے بھارتی لڑکی سامعہ سے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا پہلی ملاقات میں ہی سامعہ کو دل دے بیٹھا اور انہیں شادی کی پیش کش کی۔ قومی کرکٹرحسن علی نے اپنی شادی سےمتعلق خبروں کو سچ

بھارت نے کلبھوشن سے ملاقات کا موقع گنوا دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) انڈین جاسوس کلبھوشن یادیو سے ملاقات جمعہ سہ پہر تین بجے طے تھی لیکن بھارت نے پاکستان کی مخلصانہ پیشکش پر بھی شرائط عائد کر کے ملاقات کا موقع گنوا دیا۔ ‎بھارت نے ملاقات کے وقت سے دو گھنٹے پہلے اپنا جوا بھیجا جس

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کی آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (زمینی حقائق )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امن عمل کی کامیابی کی کوششوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا

پاکستان میں عیدالاضحیٰ 12 اگست کو ہو گی

اسلام آباد (زمینی حقائق )ملک کے مختلف حصوں میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا پاکستان میں عیدالاضحیٰ 12 اگست کو منائی جائے گی۔ شہادتیں ملنے کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے بھی چاند نظر آنے کا باضابطہ اعلان کر دیا۔

سعودی خواتین کوسرپرست کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (نیٹ نیوز) سعودی عرب نے خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔خواتین کو پیدائش، شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کے حقوق بھی دیے جارہے ہیں۔ اس حوالے سے بی بی سی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی حکومت کی

فضل الرحمان کو نہیں دینا، بلاول مانگے تو استعفیٰ ہاتھ میں دوں گا، شیخ رشید

کراچی(ویب ڈیسک) وزیر ریلوے شیخ رشید نے میں فضل الرحمان کو استعفیٰ نہیں دوں گا، بلاول مجھ سے استعفیٰ مانگے میں ان کے ہاتھ میں استعفیٰ دوں گا۔ کراچی میں پریس کانفرنس میں شیخ رشید نے کہا مریم نواز آنکھ دکھا کر باپ کو بچانا چاہتی ہیں اور

بھارت نےثالثی کی پیشکش پھر مسترد کردی،مسلہ کشمیر کو دوطرفہ قرار دینےکی ہٹ دھرمی

بنکاک(ویب ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش ایک بار پھر مسترد کردی ہے۔ اس حوالے سے بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر مسئلہ کو کشمیر پاکستان اور بھارت کا معاملہ قرار دیا ہے اور

امریکی صدر ٹرمپ کی ایک بار پھر مسلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش پرنہ صرف قائم ہیں بلکہ انھوں ایک بار پھر پیشکش کی ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ کا وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کر تے ہو ہے کہنا تھا کہ وہ