فون پر دھمکیاں ملی ہیں مریم، ان نمبرز کا فرانزک کروالیں،شہباز گل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان کے قریبی لوگوں کو نامعلوم نمبرز سے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کے قریب لوگوں کو نامعلوم نمبرز سے دھمکی

ہولوکاسٹ کاانکارجرم، گستاخانہ خاکوں کی اجازت،یورپ قوانین تبدیل کرے،پاکستان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان نے کچھ ترقی یافتہ ممالک میں حضور اکرمۖ خاتم النبیین کی عظمت کے خلاف توہین آمیز کارروائی اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی سخت مذمت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم کچھ سیاست دانوں کی

جدہ،لاک ڈاؤن میں اہم کردار ادا کرنے والوں کے اعزاز میں منفرد تقریب

جدہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)کوروناوائرس لاک ڈاؤن کے دوران اپنی تخلیقی اور فنی صلاحیتوں کے زریعے مشکل وقت میں کمیونٹی کے افراد کے ذہنی دباؤ کو کم کرنے کیلئے کردار ادا کرنےوالوں کے اعزاز میں منفرد تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس منفرد تقریب کا

کوئٹہ میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، کئی کی حالت نازک

کوئٹہ: بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں ۔ دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آواز دور تک سنائی دی گئی، دھماکے سے لوگوں

عمران خان نے فیس بک کے مالک کو اسلام مخالف موادہٹانےکیلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ سے مطالبہ کیا کہ فیس بک ہولو کاسٹ کی طرح اسلام مخالف مواد پر پابندی عائد کرے، عمران خان نے فیس بک پر اسلامو فوبیا مخالف مواد کی نشاندہی بھی کی۔ وزیراعظم

پی ڈی اے کا کوئٹہ میں جلسہ جاری، قائدین سٹیج پر موجود

فوٹو: فائلکوئٹہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا حکومت مخالف تیسرا جلسہ کوئٹہ کے ایوب پارک میں پی ڈی ایم کا جلسہ شروع ہو گیا ہے اور جلسے میں شرکت کے لیے سیاسی قائدین اور کارکن جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ پی

رضوان ٹیسٹ کپتان،ٹی ٹوئنٹی کا الگ کوچ ہونا چایئے،رمیض

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر رمیض راجہ نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کیلئے محمد رضوان کو اظہر علی کا بہترین متبادل قرار دے دیا ہے ۔ نجی ٹی وی ڈان نیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رمیض راجہ نے کہا اظہر علی ایک بے

نیہا ککڑ سچ مچ روہن پریت سنگھ کی ہو گئی

فوٹو: بھارتی میڈیانئی دہلی: بھارتی خوبرو گلو کارہ نیہا ککڑ اور روہن پریت سنگھ کی محبت شادی میں تبدیل ہو گئی ہے رواں میں منگنی ہو جانے کے بعد شادی کارڈز سامنے آنے تک تجسس برقرار تھا پھر اچانک خبر آئی کہ نئی دہلی میں دونوں ڈھول کی تھاپ پر

پی ایس او میں23ارب کی کرپشن ،ایک ارب29لاکھ پلین بارگین منظور

فوٹو:فائل عرب نیوزکراچی :پاکستان اسٹیٹ آئل میں 23ارب روپے کی کرپشن کے الزام میں گرفتار ملزم پلین بارگین میں1ارب 29لاکھ روپے واپس دے کر جان خلاصی پر آمادہ ہو گیا۔ اس حوالے سے کیس کی سماعت کراچی کی احتساب عدالت میں ہوئی جہاں پاکستان اسٹیٹ

حکومت سے بات کرنا گناہ سمجھتی ہوں ، مریم نواز

کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے واضح کیا ہے کہ یہ حکومت جمہوری طریقے سے ہی گرے گی حکومت سے بات کرنا گناہ سمجھتی ہوں میں بیک ڈور ڈپلومیسی کی عادی نہیں ہوں۔ پی ڈی ایم کے جلسہ کے لئے کوئٹہ پہنچنے والی مریم نواز نے