نواز،زرداری پراللہ کا عذاب، حرام کا پیسہ تباہ کرتا ہے،وزیراعظم
گلگت( زمینی حقائق ڈاٹ کام)گلگت بلتستان کی نو منتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا گورنر گلگت بلتستان نے نو منتخب کابینہ کے ارکان سے حلف لیا، وزیراعظم عمران خان بھی حلف برداری تقریب میں شریک ہوئے۔
کابینہ کی تقریب حلف برداری سے خطاب کرتے ہوئے!-->!-->!-->…