نواز شریف کا پاسپورٹ منسوخ اور سی ڈی اے ملازمین کو ریگولر کرنے کا اعلان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) حکومت کی جانب سے سے اعلان کیا گیا ہے کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔
وزیر داخلہ شیخ رشید نے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے تمام ملکوں کے!-->!-->!-->…