اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی دارالحکومت میں کشمیر ہائی وے 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں 4 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔
حادثہ پولیس لائنز کے قریب کشمیر ہائی وے پرٹریفک سگنل کے قریب پیش آیا جہاں 3 گاڑیاں آپس میں ٹکرانے سے 4!-->!-->!-->…