نواز شریف کے جھوٹ، دھوکے،فراڈ کیساتھ طبلہ نہیں بجا سکتے، جلیل شرقپوری
بہاولپور : مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے ایک بار پھر اپنے قائد پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف عدالتوں سے جھوٹ بول کر بیرون ملک گئے ہیں انہیں اپنے اس اقدام پر شرم آنی چاہیے۔
شرق پور میں پریس کانفرنس سے میں!-->!-->!-->…