اوپن بیلٹ کی مخالفت ، مطلب خرید اری جاری رہے؟ چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پارلیمنٹیرنز اوپن بیلٹ کی مخالفت کس بنیاد پر کریں گے؟ اوپن بیلٹ کی مخالفت کا مقصد موجودہ سسٹم چلتا رہے یعنی اراکین کی خرید و فروخت جاری رہے۔
سینیٹ میں اوپن بیلٹ انتخابات سے متعلق!-->!-->!-->…