قومی اسمبلی میں عددی برتری کاامتحان

محبوب الرحمان تنولیپی ڈی ایم کے رہنما جب کہہ رہے تھے کہ اسٹیبلشمنٹ سینیٹ انتخابات میں غیر جانبدار ہے تو وطن عزیز کے حالات سے روشناس لوگ سمجھ گئے تھے کہ غیر جانبدار ہوں یا نہ ہوں۔۔ پی ڈی ایم رہنماوں کو گرین سگنل ضرور ملاہے۔۔وہ جن کے ہاتھوں

قومی اسمبلی کا اجلاس کل طلب، وزیراعظم اعتماد کا ووٹ لیں گے

اسلام آباد (زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے اعتماد کے ووٹ کیلئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا وزیراعظم آئین کے آرٹیکل 91 سیون کے تحت اعتماد کا ووٹ لیں گے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی طلبی کا

پیسے دے کر سینیٹر بننا جمہوریت کیساتھ مزاق ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صاف اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری تھی،انھوں نے یہ سوال کیا کہ یہ بات سمجھ نہیں آئی کہ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں کیوں کہا کہ خفیہ بلیٹ ہونا چاہیے، کوئی

باچاخان یونیورسٹی سپورٹس گالا 2021 کا افتتاح، رنگا رنگ تقریب

چارسدہ (زمینی حقائق ڈاٹ کام) باچا خان یونیو رسٹی چارسدہ میں سالانہ سپوٹس گالا2021 ء کا افتتاح کردیا گیا۔میلے کی افتتاحی رنگارنگ تقریب سے شرکاء تقریب خوب لطف اندوز ہوئے وائس چانسلر میر یٹوریس پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد نے کھیلوں کے میلے کا

پاراچنار، یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم

پاراچنار(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) سینٹ کے انتخابات میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی خوشی میں پاراچنار میں جیالوں نے خوشی منائی اور مٹھائیاں تقسیم کیں. گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاراچنار میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی سینٹ الیکشن

سینیٹر فیصل ووڈا اور اینکر سعدیہ افضال نے شادی کر لی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے نومنتخب سینیٹر فیصل ووڈا نے نجی ٹی وی چینل کی معروف خاتون اینکر پرسن سعدیہ افضال سےشادی کرلی ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں نےدو سال قبل شادی کی تھی تاہم اسے میڈیا پر ظاہر نہیں کیا گیا تھا۔سعدیہ افضال کی

وزیراعظم عمران خان کے3 بڑے فیصلے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کے نتائج آنے کے بعد تین بڑے فیصلے کئے ہیں،عمران خان آج شام قوم سے خطاب کریں گے. وزیراعظم نے اعتماد کے ووٹ کے پیش نظر تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے اسلام آباد چھوڑنے پر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور وزیراعظم کی ملاقات

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی ہے جس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات