مسجد الاقصی کی طرف بڑھتے ہاتھوں کو ہم روکیں گے، اردوان
انقرہ(ویب ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان نے واضح کیا ہے کہ فلسطین میں اسرائیلی ظلم و جبر کے خلاف اگر پوری دنیا خاموش بھی ہو جائے تب بھی ہم اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتے رہیں گے۔
صدر رجب طیب ایردوان نے بر سر اقتدار انصاف و ترقی پارٹی کے نمائندوں!-->!-->!-->…