غیر ملکی کی برطرفی پر کمپنی کو 15لاکھ ریال ادائیگی کا حکم

فوٹو: اخبار 24 تبوک( ویب ڈیسک)سعودی عرب میں ایک غیر ملکی کا غیر قانونی طریقے سے ملازمت کا معاہدہ ختم کرنے پر تبوک کی عدالت نے نجی کمپنی کو ایک غیرملکی کو 1.5 ملین ریال ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ اس حوالے سے اردو نے کی ایک رپورٹ میں

عمران بھائی پچھلی حکومتوں کو اب چھوڑ دیں ، کچھ کرکے دکھائیں،آفریدی

لاہور (زمینی حقائق ڈاٹ کام) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی وزیراعظم عمران خان کی طرف سے مسلسل پچھلی حکومتوں پر تنقید سے تنگ آگئے ہیں اور انھوں نے وزیراعظم عمران خان کو مشورہ دیاہے کہ تنقید کرنا چھوڑ دیں آپ کچھ کر کے دکھائیں۔

ترکی کی خاتون اول کی فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کو ویڈیو کال

فوٹو: فائل سوشل میڈیا انقرہ( ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیبب اردوان کی اہلیہ امینہ اردوان نے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں حراست میں لئے جانے کے بعد مسکرانے والی فلسطینی لڑکی مریم عفیفی کو ویڈیو کال کرکے ان کی ہمت و حوصلے کی داد دی۔ تُرک

عثمان بزدار نے جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کو مطمئن کردیا

فوٹو: اسکرین شاٹ لاہور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین کے ہم خیال ارکان اسمبلی کو وزیراعلیٰ پنجاب نے مطمئن کردیا،عثمان بزدار نے کہا ہماری جماعت کانام ہی تحریک انصاف ہے نا انصافی کا سوچا بھی نہیں جاسکتا۔

قانون جب سب پر لاگو ہوگاتب کرپشن ختم ہوگی، وزیراعظم

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے جب تک قانون چھوٹے بڑے پر برابر لاگو نہیں ہوگا ملک سے کرپشن ختم نہیں ہوگی صرف چھوٹے کو پکڑنے کی وجہ سے نیب 23 سال سے کرپشن کیخلاف کام کرنے کے باوجود کامیاب نہیں ہوسکا۔ وزیراعظم نے

پاکستان کی طرف سے اسرائیل حماس جنگ بندی کاخیرمقدم

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام )پاکستان نے اسرائیل اور حماس کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ اسرائیلی سلامتی کابینہ کی طرف سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد جاری بیان میں وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یہ اجتماعی اقدام

اسلام آباد میں آج یوم فلسطین اور احتجاجی ریلیاں منعقد ہوں گی

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسرائیل اور حماس کی طرف جنگ بندی پر آمادگی کے بعد آج پاکستان میں یوم فلسطین منایا جائے گا، فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف سرکاری و غیر سرکاری احتجاج اورریلیاں نکالی جائیں گے۔ اعلان کردہ پروگرام کے

اسرائیل غزہ پر حملے روکنے پر رضامند، حماس کا بھی جنگ بندی کااعلان

غزہ( ویب ڈیسک)اسرائیل نے 11دن کے وحشیانہ فضائی حملوں کے بعد رات گئے غیر مشروط جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی جب کہ دوسری طرف حماس نے جنگ بندی کرتے ہوئے اسے اپنی فتح قرار دیاہے۔ اس حوالے سے برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ااسرائیل

بشیر خان سواتی کی امید وار آزاد کشمیر اسمبلی ولید انقلابی سے ملاقات

راولپنڈی( ویب ڈیسک)ممتاز سیاسی و سماجی کارکن خان بشیر خان سواتی نے کھوئی رٹہ سے آزاد کشمیر اسمبلی کے امیدوار ولید انقلابی کو انتخابی مہم میں بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ بشیر خان سواتی نے گزشتہ دنوں کھوئی رٹہ کے حلقہ ایل ایل 13 سے

اسرائیل حملے بند، غزہ میں عالمی فوج تعینات کی جائے، پاکستان

نیویارک:پاکستان نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے غزہ پر اسرائیلی حملے رکوا کر بین الاقوامی افواج تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بس