رابی پیرزادہ نے عمرہ ادائیگی کی سعادت حاصل کر لی
فوٹو : انسٹاگرام
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)شوبز چھوڑ کر مذہب کی طرف لوٹنے والی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
گلوکارہ نے گزشتہ برس اکتوبر میں اپنی ہی بنائی کچھ تصاویر اور ویڈیوز لیک ہونے پر نالاں ہو!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…