سیدہ فاطمہ کی شخصیت،عبادت سے سیاست تک کا سفر
وقار حیدر
سردار انبیا ، رسول خدا، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو خدا وندکریم نے اس وقت بیٹی سے نوازا جب عرب کے معاشرے میں بیٹی کی پیدائش کو توہین سمجھا جاتا ہے، لوگ بیٹی کی پیدائش پر منہ چھپائے پھرتے تھے اور تو اور عرب کے وہ بدو!-->…