لڑکی نے بیچ چوراہے لڑکے پر تھپیڑوں کی بارش کر دی، ویڈیو وائرل
اسلام آباد (ویب ڈیسک)اوورسپیڈنگ اور ہراساں کرنے کا الزام لگا کر لڑکی سر عام ٹیکسی ڈرائیور کو گھسیٹ گھسیٹ کر تھپڑ مارتی رہی ،لوگوں کے منع کرنے کے باوجود باز نہ آئی ویڈیو وائرل ہو گئی.
لڑکی نے سرعام مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کو بھارت کے شہر!-->!-->!-->…