او آئی سی انسانی حقوق کمیشن کے وفد کا ایل او سی کا دورہ
راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) او آئی سی کے انسانی حقوق کمیشن کے 13 ممبران نے لائن آف کنٹرول میں چری کوٹ سیکٹر کا دورہ کیا جہاں انھیں بریفنگ دی گئی۔
آئی ایس پی آر سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق او آئی سی وفد کو لائن آف کنٹرول کی!-->!-->!-->…