پاکستان آج نمیبیا سے کھیلے گا، گرین شرٹس بنچ پاور آزمائیں گے

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) پاکستان آج ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سُپر 12 مرحلے میں نمیبیا کے مدمقابل ہوگا، گرین شرٹس آج اپنی بنچ پاور بھی آزمائے گی۔ آج کے میچ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کی ٹیم میں دو تبدیلیوں کا امکان ہے، عماد وسیم…

ٹی 20 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے سری لنکا کو بھی ہرا دیا

شارجہ(زمینی حقائق ڈاٹ کام) انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں سری لنکا کو بھی سری لنکا کو 26 رنز سے ہرا دیا تاہم سیمی فائنل میں پہنچنے کا فیصلہ ابھی ہونا ہے۔  شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر…

پارلیمنٹ میں30بل پیش ہونگے، وزیراعظم نے اتحادیوں کو اعتمادمیں لیا

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ کے اجلاس میں انھیں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قانون سازی سے متعلق ارکان کو اعتماد میں لیا۔ وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس اہم ملاقات کا ون…

بظاہر کچھ ہے اور پس منظر کچھ اور ہے، مفتی منیب الرحمان

کراچی(ویب ڈیسک) تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمان نے کہا ہےکہ سب کی کوشش تھی یہ کام حکمت سے پس پردہ کیا جائے جو کچھ منظر پر دیکھ رہے تھے اسکا عمل سے تعلق نہیں تھا، حکومت کے کارندوں کا بھی اس عمل سے کوئی تعلق نہیں تھا.  …

بالاکوٹ ،رضاکارسٹوڈنٹس نے دریائے کنہار سےکچرا صاف کیا

بالاکوٹ(ذوالفقار علی) بالاکوٹ میں دریاٸے کنہار سے کامسیٹس یونیورسٹی کے رضار طلباء و طالبات نے پلاسٹک بیگز، ریپرز اور دیگر گندگی صفا کی. سٹوڈنٹس فورس پلاسٹک آلودگی کے خاتمہ کا عزم لئے دریائے کنہار پہنچی اس مہم میں کامسیٹس یونیورسٹی کے ملکی…

عمران خان کوئی ایک وعدہ ہی بتا دیں جو پورا کیا ہو، امیر مقام

پشاور( زمینی حقائق ڈاٹ کام )مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام نے وزیراعظم عمران خان سے سوال کیا ہے کہ وہ کوئی ایک وعدہ بتا دیں جو عوام سے کیا تھا اور پورا کردیا ہو# پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ حکومت…

عمران خان سے ویسٹ انڈین لینجنڈ ویون رچرڈ اور انگلینڈ کے ڈیوڈ گاور کی ملاقات

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان سے ویسٹ انڈین کپتان کے لیجنڈسر ویون رچرڈز اور انگلینڈ کے سابق کپتان ڈیوڈ گاور نے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات آج اسلام آباد میں ہوئی ہے دونوں سینئر انٹر نیشنل سابق پلیئرز ان دنو ں ٹی ٹوئنٹی…

تلاش جمال میں گم شدہ عورت

خالد مجید وہ میرے سامنے بیٹھا اب چپ چاپ بھاپ اٹھتی کافی پی رہا تھا ۔ ہماری ملاقات کافی عرصے بعدہورہی تھی میں بہت دیر سے اس کی باتیں سن رھا تھا اور خاموش تھا وہ ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کی باتیں کرتا رہا ۔ پھر اسے بلوچستان وزیر…

بابر اعظم کا حسن علی کو سوشل میڈیا سے دور رہنے کا مشورہ

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے حسن علی کو بڑے میچ کا کھلاڑی قرار دیتے ہوئے انھیں مشورہ دیاہے کہ بہتر ہے وہ ان دنوں سوشل میڈیا سے دور رہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے بابراعظم نے میچز میں وقفہ ملنے پر کھلاڑیوں سے الگ الگ…

ٹیم کی کوشش ہے فتوحات کا تسلسل برقرار ،گراف مزید اونچا ہو، شعیب ملک

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک)سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ کوشش ہوگی کہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھ کر فتوحات کا گراف مزید اونچا کریں، نمبییا کے خلاف میچ میں کچھ مختلف نہیں سوچ رہے، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں رسک نہیں لیا جاسکتا، کوئی بھی ٹیم…